اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور قطر کے وزیرخارجہ خالد العطیہ نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شام، یمن اور لیبیا کی صورتحال کے بارے میں بھی گفتگو اور بات چیت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169